اردو زبان کو کمپیوٹراور لیپ ٹاپ پر لکھنے کا طریقہ​

اردو زبان

اس بلاگ میں آپ سیکھیں گیں کہ اردو زبان کو کمپیوٹراور لیپ ٹاپ پر کس طرح لکھ سکتے ہیں۔

یہ ایک سافٹ ویئر انسٹال کریں اوراپنے لیپ ٹاپ پراور کمپیوٹر پر اردو لکھنا شروع کریں۔ اس سافٹ ویئر کا نام اردو پاکسائن 1.2 ہے ،جوانسٹال کرتے ہی آپ کے لیپ ٹاپ کمپیوٹر میں اردو زبان کا فیچر آن ہو جائے گا۔ اور آپ اردو لکھنا شروع کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ کو جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا ہو گا اس کے بعد آپ کی لکھائی کا سٹائل بھی اسی طرح کا ہو جائے گا جس طرح کا آپ پڑھ رہے ہیں۔چلیں تو آپ کو اب وہ سافٹ ویئردیتے ہیں۔

Click on this button to download Urdu Paksign 1.2. 

اس فولڈر میں یہ فائلز ہوں گی اس کو ڈاؤن لوڈ کر کے سیٹ اپ کی فائل کو انسٹال کریں۔انسٹال کرتے ہی آپ کے لیپ ٹاپ پر اردو لکھنے کا فنکشن آن ہو جائے گا۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ بلاگ پسند آیا ہو گا۔

Similar Posts