Nazla Zukam Chenkain in Winter Homeopathy Remedy نزلہ زکام چھینکیں خشک سردی کے ہومیو پیتھی نسخہ جات

If you are looking for flue nazla zukam chenkain sneezing Homeopathy nuskhajat remedies then you can find here a little collection, I hope this will be an informative page for you. Feel free to comment or suggestions thanks.

سردیوں میں نزلہ زکام اور چھینکیں عام ہو جاتی ہیں۔جس سے متعلقہ کچھ ہومیو پیتھی نسخہ جات سرچ کئے تھے جو کہ آپ سے شیئر کئے جا رہے ہیں۔ کوئی بھی نسخہ مستند ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر استعمال نہ کریں۔

ریفنس ناک بند ہو جائے چھینکیں بار بار آئیں 6.682
نکس وامیکا رات کوخشک سرد موسم میں ناک بند ہو 6.692
کالی میور ناک بند ہو اورزکام ہو 6.708

اسٹریاز ریوبنس صبح اٹھنے پر چھنکیں اور زکام نکسیر 3.130
کیمفر معمولی سردی زکام کی بہترین دوا 4.707
جسٹیشیا ، کالی میور زکام نزلہ کی بہترین دوا 4.704

ڈلکا مارا ۔وبائی نزلہ زکام موسم کی تبدیلی کی وجہ سے 6.602

امونیم فاسفوریکم زکام صرف صبح کے وقت جس میں چھنکیں اور ناک سے پانی بہے 6.716
ڈلکا مارا ناک مکمل بند ہو جانا اور خشک زکام ہو 6.685
جسٹیشیا، ایکو نائٹ زکام نزلہ کی بہترین نسخہ ۔ نزلہ شروع ہو 6.776

آرسینک البم،انفلوئزیم،برائی اونیا، سٹکٹا، بیلا ڈونا،ایلم سیپا نزلہ زکام میں عام استعمال ہونے والی دوائیں 6.782
جسٹیشیا،امبروشیا نزلہ زکام کھانسی میں اہم دوا 6.793

مزید نسخہ جات سرچ کرنے کے لئے وزٹ کریں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.