بلڈ پریشر کیا ہوتا ہے ؟ اور اس کا علاج از ڈاکٹر مبشر احمد شاد صاحب

blood pressure measuring machine, blood pressure, health-3669949.jpg

بلڈ پریشر کی دو قسمیں ہوتی ہیں

 لو بلڈ پریشر

ہائی بلڈ پریشر

آپ کے جسم کے اندر اللہ تعالیٰ نے ایک خاص نظام بنایا ہوا ہے اور اس کو دل کنٹرول کر رہا ہے اور دل جسم کے ہر اعضاء میں خون پہنچاتا ہے جس کی وجہ سے وہ اعضاء پرورش پاتے ہیں بعض دفعہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ ہماری خوراک اثر انداز ہوتی ہے بعض دفعہ تلی ہوئی چیزیں کھا لیتے ہیں بعض دفعہ اتنی طاقت ور چیزیں کھا لیتے ہیں کہ جہاں سے خون کو گزرنا ہوتا ہے وہ جگہ تنگ ہو جاتی ہے۔

لو بلڈ پریشر کیا ہوتا ہے؟

لو بلڈ پریشر وہ ہوتا ہے جس میں آپ کا جسم ٹھنڈا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ماتھے پر باوز پر اور  پاؤں پر ہاتھ لگائیں تو آپ کو ٹھنڈے محسوس ہوں گے۔ لیکن ہھر بھی آپ اپنی تسلی کرنے کے لیے اس کو چیک ضرور کروائیں جب آپ کو یقین ہو جائے کہ آپ کا بلڈ پریشر لو ہے تو اس میں درج ذیل دوائی استعمال کریں پھر اللہ تعالیٰ کا فضل دیکھیں کہ کس طرح آپ کا بلڈ پریشر ٹھیک ہوتا ہے۔

پہلی دوائی جو آپ نے استعمال کرنی ہے وہ ہے

Carbo Veg

یہ دوائی اکیلی بھی بہت اچھا اثر کرتی ہے اگر اسس کے ساتھ

Naja

دونوں 30 طاقت میں ملا کر کھائیں تو یہ بہت بہترین نسخہ بن جاتا ہے۔ میں اکثر بلڈ پزیشر لو ہونے کی صورت میں یہ دوائیاں سب سے پہلے استعمال کرتا ہوں

اگر آپ دیکھتے ہیں کہ یہ دونوں دوائیاں اثرانداز نہیں ہو رہی تو اس صورت میں آپ

Camphor Q

لیں۔ اس کی ایک ہی خوراک اللہ کے فضل سے پورے جسم میں حرارت پیدا کر دے گی۔پھر آپ نے یہ دوائی دوبارہ نہیں لینی جب تک آپ دوبارہ بلڈ پریشر چیک نہ کروا لیں۔

ہائی بلد پریشر کیا ہوتا ہے؟

اگر آپ کا بلڈ پریشر لو ہو یا بلڈ پریشر ہائی ہو اس وقت آپ کا سر درد کرئے گا جب تک آپ چیک نہیں کروائیں گے اس وقت تک آپ کو پتہ نہیں چلے گا کہ لو بلڈ پریشر کی وجہ سے سر درد ہو رہا ہے یا ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے۔

جب بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے تو اس وقت آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کو بہت زیادہ چکر آنے لگتے ہیں میں نے یہاں تک دیکھا ہے کہ آپ کا جسم کانپنا شروع ہو جاتا ہے اس مسئلہ میں زیادہ تر 4 دوائیوں کا استعمال کرواتے ہیں ۔

Arnica

Lexis

Ledum

Acconit200

یہ الحمداللہ ہائی بلڈ پریشر کا بہترین نسخہ ہے ہائی بلڈ پریشر اس لیے ہو جاتا ہے کہ خون کی نالیاں جن  میں سے خون گزرنا ہوتا ہے ان میں خون کی رکاؤٹ آ جاتی ہے یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ جب ہم ایسی خوراک کھاتے ہیں جو خون کی نالیوں میں جمع ہو کر خون کو گزرنے نہیں دیتی اور اس وقت ضروری ہوتا ہے کہ خون تھوڑا پتلا ہو جائے یہ جو میں نے آپ کو نسخہ بتایا ہے یہ بلڈپریشر ہائی میں ایک بہترین نسخہ ہے۔

دوسری دوائی جو میں اس مسئلہ میں استعمال کرتا ہوں وہ ہے

Rauwolfia Serpentina Q

یہ بھی بلڈ پریشر ہائی میں بہترین نسخہ ہے اس کے علاوہ ایک اور دوائی ہے جو بلڈ پریشر ہائی اور دل کو طاقت دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے یہ دوائی ہے

Spartium Scoparium Q

اگر آپ دیکھتے ہیں کہ آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی اور کھبی لو ہوتا ہے اس میں آپ نے بہت احتیاط کرنی ہے جب تک آپ بلڈ پریشر مشین سے چیک کر کے تسلی نہ کر لیں کہ آپ کا بلڈ پریشر ہائی ہے یا لو ہے اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی اور کبھی لو ہوتا ہے تو اس میں آپ یہ دوائی استعمال کریں

Alumina

یہ 30 یا 200 طاقت میں استعمال کریں یہ دوائی آہستہ آہستہ جسم پر اثر کرتی ہے اس لیے پریشان نہیں ہونا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.