بلڈ پریشر کیا ہوتا ہے ؟ اور اس کا علاج از ڈاکٹر مبشر احمد شاد صاحب
بلڈ پریشر کی دو قسمیں ہوتی ہیں لو بلڈ پریشر ہائی بلڈ پریشر آپ کے جسم کے اندر اللہ تعالیٰ نے ایک خاص نظام بنایا ہوا ہے اور اس کو دل کنٹرول کر رہا ہے اور دل جسم کے ہر اعضاء میں خون پہنچاتا ہے جس کی وجہ سے وہ اعضاء پرورش پاتے ہیں بعض…