ادبی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز حاصل سنگلیر لیوس کی کامیابی تک کا سفر
سنگلیر لیوس کی کامیابی تک کا سفر سنگلیر لیوس پہلی دفعہ 1920ء میں منظر عام پر آیا ۔ اس سے پہلے وہ چھ کتا نہیں لکھ چکا تھا۔ مگر انھوں نے ادبی دنیا میں ہلکا سا بھی ارتعاش پیدا نہ کیا۔ اس کا ساتواں ناول بیڑا بازار تھا۔ اس نے انگریز ممالک کو ایک طوفان…