السر کیا ہوتا ہے?
السر کیا ہوتا ہے ؟السر کی علامات اور اس کا علاج
السر کیا چیز ہے یہ کیسے پیدا ہوتا ہے؟
السر معدے کی نالی میں انتوں میں اور معدے میں زخم ہو جائیں تو اس کو ہر کوئی اپنی زبان میں السر بولتا ہے۔زخم ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہوتی لیکن اگراس کا علاج نہ کیا جائےتو یہ بڑھ جاتا ہے اس لیے بیماری کے ساتھ ہی اس کا علاج کرنا شروع کر دینا چاہیے اور علاج میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔
السر پیدا کیسے ہوتا ہے؟
ہم تو روز مرہ گھر میں ایک ہی خوراک کھاتے ہیں۔پوری فیملی کھاتی ہے اور اکٹھے بیٹھ کر کھاتے ہیں اور کسی کو اس طرح کی تکلیف نہیں ہوتی۔
اصل میں یہ مسئلہ تب ہوتا ہے جب ہم گھر سے نکل کرکسی ہوٹل میں جاتے ہیں وہاں جو کھانا کھاتے ہیں اس میں تیز مصالہ جات ہوتے ہیں ،تیز مرچ ہوتی ہے ۔ہر وہ ایسی چیز جس کا ذائقہ انسان کو آنا چاہیے وہ اس کھانے میں ڈال دیتے ہیں تاکہ آپ وقتی طور پر خوراک زیادہ کھائیں اگر آپ نے زیادہ خوراک کھا لی تو زیادہ کھانے کے چکر میں آپ نے معدے پر بوجھ ڈال دیا اس میں یہ ہو گاجو معدہ آسانی سے خوراک کو ہضم کر رہا تھا زیادہ بوجھ ڈالنے سے پھر معدہ رک رک کر ہضم کرئے گا اور جو تیز مصالہ جات آہستہ آہستہ ہضم ہو رہے ہوں گے وہ زخم بناتے چلے جائیں گے۔اگر ہم معدے پر اس کی استطاعت سے زیادہ بوجھ ڈالیں گے تو اس میں ہی ہو گا کہ اس میں زخم بنیں گے ،اگر معدے میں زخم ہو جائیں تو یہی زخم آنتوں میں چلے جاتے ہیں،معدے میں بھی ہو جاتے ہیں اور خوراک کی نالی میں بھی ہو جاتے ہیں اگر معدے میں یا خوراک کی نالی میں زخم ہو اور ان میں خون جذب ہونا شروع ہو جائے تو ایک بات یاد رکھیں کہ آپ کی فُضلے کی حالت تبدیل ہو جائی گیا اس وقت جو زخم آپ کے معدے میں ہیں ان میں خون رَسنا شروع ہو جائے گا اور آپ کو پتا بھی نہیں چلے گا کہ اس میں کیا مسئلہ ہو ہے یا کیسے یہ ہوا ہے اور آپ کی ایچ –بی ڈاؤن ہونا شروع ہو جائے گی اور اگر آپ کی ایچ-بی ڈاؤن ہو رہی ہے تو 80 فیصد آپ کو السر کی شکایت ہو گی ۔اگرمعدے میں زخم ہو رہا ہو ،تیزابت ہو ،خوراک ہضم نہ ہو رہی ہو،ہر چیز جو کھاتے ہیں کھانے سے جلن ہوتی ہے تو سمجھ لیں کہ آپ اس طرف جا رہے ہیں۔
السر کا علاج
پہلی دوائی ہے:-
Calendula Q
یہ سب سے بہترین دوائی ہے جو آپ صبح ،دوپہر اور شام 15 اور 20 قطرے گرم پانی میں استعمال کریں آپ اللہ کا فضل دیکھیں گے کہ آپ کے معدے کا زخم بہت جلد ٹھیک ہو جائے گا ۔
دوسری دوائی ہے:-
Argentum Nitricum
یہ ایک ایسی دوائی ہے اللہ کے فضل سے جب یہ دونوں دوائیاں ملا کر کھائیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ خدا آپ کو بہت جلد فضل دکھائے گا
اگر آپ کو خدا فضل دکھا رہا ہے کرم کر رہا ہے شفا دے رہا ہے دعا کیا کریں ہمارے لیے بھی اور اپنے لیے بھی ۔